Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فلائی جناح کا لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ 2 پروازیں چلانے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فلائی جناح کا لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ 2 پروازیں چلانے کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلائی جناح نے لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ پروازیں ایک سے بڑھا کر 2 کرنے کا اعلان کردیا۔

فلائی جناح انتظامیہ نے دوسرے بین الاقوامی روٹ کے تحت لاہوراورشارجہ کےدرمیان 27مارچ سے شروع ہونے والی پروازوں کو یومیہ ایک سے بڑھا کرنان اسٹاپ 2پروازویں چلانے کا اعلان کردیا۔

ترجمان کے مطابق لاہورسے شارجہ کی پروازوں کا آغاز27مارچ کو ہورہا ہے۔ ابتدا میں لاہوراورشارجہ کے درمیان یومیہ نان اسٹاپ ایک پروازآپریٹ کی جائے گی۔ افتتاح کے بعد 8اپریل کو دونوں شہروں کے درمیان یومیہ نان اسٹاپ پروازوں کوبڑھا کر2 کردیاجائےگا۔

دونوں شہروں کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ روٹ کے آغاز کے بعد ایک ماہ سے بھی کم وقت میں کیا جائےگا۔ لاہوراورشارجہ کے درمیان اضافی پروازوں سے دونوں شہروں کے درمیان تجارتی اورسیاحتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور اس روٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کو مزید سہولت حاصل ہوگی۔

فلائی جناح اپنے ائر بس320ساختہ 5طیاروں کے ساتھ کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور اورکوئٹہ کے روٹس پرپروازیں چلارہی ہے جب کہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کےدوران اسلام آباد اورشارجہ کے لیے کامیابی سے جاری ہے۔

فلائی جناح کی اکانومی کلاس کی نشستیں کسی بھی دوسری فضائی کمپنی کی اکانومی کلاس کے مقابلے میں کہیں زیادہ کشادہ ہیں۔ آرام دہ نشستیں مسافروں کے لیے ان کے سفر کے دوران بے پناہ آرام کا باعث بنتی ہیں۔

ترجمان فلائی جناح کا مزید کہنا ہے کہ ہوائی جہاز میں مفت آن لائن اسٹریمنگ سروس ”اسکائی ٹائم“کی سہولت بھی میسر ہے، جو مسافروں کو تفریح کے وسیع انتخاب کو براہ راست اپنی ڈیوائسز پر منتقل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ مسافردوران پرواز ”اسکائی کیفے“مینو سے ناشتہ،سینڈوچ اور مختلف اقسام کے لذیز کھانوں سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
42%
2 m/s
جمعہ
20 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پابندی ختم ہونے کے بعد پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں کب شروع ہو رہی ہیں؟

5 دسمبر, 2024

امریکی ویزا کےلیے درخواست دینے سے قبل اہم تجاویز

11 جولائی, 2024

جہلم: صرف گوشت نہیں، قربانی کا جذبہ بھی تقسیم کیجیے، سعد محمد مدنی

22 مئی, 2026

پنڈدادنخان کے نوجوان کا احسن اقدام، تحریک سرسبز تحصیل پنڈدادنخان کا آغاز کر دیا

11 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں