Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مون سون سیزن کی پہلی 2 استقبالیہ بارشوں نے جہلم شہر کو جھیل میں تبدیل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مون سون سیزن کی پہلی 2 استقبالیہ بارشوں نے جہلم شہر کو جھیل میں تبدیل کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مون سون سیزن کی پہلی 2 استقبالیہ بارشوں نے میونسپل کمیٹی جہلم کی کارکردگی کی قلعی کھولتے ہوئے شہر کو جھیل میں تبدیل کردیا۔ طویل دورانئے تک شہر کی سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع رہا جس کی وجہ سے شہر سے باہر اور شہر کے اندر آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں دو روز ہونے والی بارش نے خطرے کی گھنٹی بجادی ، جمعرات اور جمعہ کو ہونے والی موسلا دھار بارش سے شہر کی تمام سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ نشیبی علاقوں میں بھی پانی جمع ہو گیا۔

نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے شہر کے گلی محلے دریا کی منظر کشی کرتے رہے۔ گلیوں میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا ، گلی محلوں کی نالیاں صاف نہ ہونے سے سیوریج کے مین ہولز ابلتے رہے۔ شہر میں بہنے والے برساتی نالوں کی بروقت صفائی ستھرائی نہ ہونے کے باعث گندہ پانی سڑکوں پر بہتا رہا جس کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ نکاسی آب کے نالوں پر قائم تجاوزات ختم کروایا جائے اورنالوں کی صفائی ستھرائی کروائی جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات سے چھٹکارہ حاصل ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حلقہ پی پی 26 سے سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے کاغذات نامزدگی جمع

25 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں مہنگائی کا راج برقرار، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

10 جنوری, 2025

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی

3 جولائی, 2025

آئیسکو سرکل جہلم کی سول لائن سب ڈویژن میں جنگل کاقانون نافذ، صارفین کے مسائل سے لاتعلقی کا اظہار

1 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں