Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ایڈز کا زیادہ شکار کیوں ہورہی ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ایڈز کا زیادہ شکار کیوں ہورہی ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سان فرانسسكو: یونیسیف کی ایک رپورٹ بتاتی ہے کہ نوجوان لڑکوں کے مقابلے میں نوجوان لڑکیاں ایڈز کا زیادہ شکار ہوتی ہیں اور یہ تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیسیف کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں تقریباً 98,000 نوعمر خواتین میں ایچ آئی وی وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ مزید برآں دنیا بھر میں ہر روز 10 سے 19 سال کی عمر کے درمیان 384 خواتین ایچ آئی وی  سے متاثر ہوتی ہیں۔

میڈیسن کی ایک پروفیسر اور سان فرانسسکو میں یو سی ایس ایف جنرل ہسپتال میں ایچ آئی وی، متعدی امراض اور گلوبل میڈیسن  ڈویژن کی ایسوسی ایٹ چیف، ڈاکٹر مونیکا گاندھی نےاس حوالے سے بتایا  کہ ثقافتی اور اقتصادی عوامل کا امتزاج خواتین کے ایچ آئی وی کیسز کی بڑھتی تعداد کی بنیادی وجہ ہے جو لڑکیوں کو زبردستی جنسی تعلقات کے لیے انتہائی غیر محفوظ بنادیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس میں معاشی حالات بھی شامل ہیں جن کی وجہ سے نوجوان لڑکیاں پیسے یا خوراک حاصل کرنے کے لیےجنسی تعلق قائم کرتی ہیں۔

دوسری جانب ٹینییسی میں وینڈربلٹ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن میں محکمہ صحت پالیسی کے  پروفیسر اور متعدی امراض کے شعبہ میں طب کے پروفیسر ڈاکٹر ولیم شیفنر نے کہا کہ ایڈز  سے متاثر خواتین کی بڑھتی سطح  کیلئے پدرانہ سماج بھی قصور وار ہے۔ دنیا بھر میں خواتین کی قدر مردوں کے مقابلے میں کم سمجھی جاتی ہے اس لیے جانچ اور علاج ان کے لیے اتنا دستیاب نہیں جتنا مردوں کے لیے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسری بات یہ ہے کہ مرد اکثر خواتین سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔  وائرس سے متاثرہ مرد اپنا انفیکشن ان خواتین تک پہنچاتے ہیں اور  پھر ان خواتین کو اپنا ٹیسٹ کرانے کا موقع بھی نہیں ملتا جس بنا پر انکا  اتنا جامع علاج نہیں کیا جاتا جتنا کہ مردوں کا ہوتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیشاب روکنے کی عادت، جس کے خطرات سے اکثر لوگ ناواقف ہیں

18 دسمبر, 2024

کالی چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد

10 دسمبر, 2024

لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

29 اپریل, 2024

زبان سے بیماریوں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل تیار

18 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں