Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، عید میلادالنبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے پر تبادلہ خیال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، عید میلادالنبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے پر تبادلہ خیال

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
9 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، عید میلادالنبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے پر مختلف مسالک کے علما کرام اور نمائندگان کے ساتھ خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر، اسسٹنٹ کمشنر کوارڈینیشن حافظ محمد زنیر یونس، ایس پی انویسٹی گیشن راجہ حسیب، سماجی شخصیت چوہدری عارف، قاری عمر فاروق، سید باقر علی شاہ، سید حسن شاہ، قاری باسط، حافظ اظہر اقبال، حافظ ظفر اقبال, ارشد نظام عطاری اور دیگر تنظیموں کے نمائندگان نے جہلم، دینہ، سوہاوہ سے شرکت کی۔

اجلاس میں عید میلادالنبی ﷺ کے جلوسوں کو بہترین انداز میں منعقد کرنے، محافل کے انعقاد کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے بارے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینا ضروری ہے۔

علما کرام نے اس حوالے سے بھی اپنی تجاویز پیش کیں جن پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ ضلع جہلم میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا

5 اگست, 2025

جہلم: روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ، ہوٹل و تندور مالکان من مانے نرخ وصول کرنے لگے

24 اکتوبر, 2025

پیرا فورس کی عوام اور دکانداروں کو سخت ہدایات، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور گرفتاری کا انتباہ

9 اگست, 2025

انٹرنیشنل لٹریسی ڈے؛ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز ضلع جہلم کے بچوں میں تصاویری مقابلے کا انعقاد

4 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں