Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہوگئی، جس کے بعد نئے پیکج کے اطلاق تک موجودہ وزیر اعظم پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں اعلان کردہ وزیر اعظم ریلیف پیکج کا اطلاق گزشتہ روز سے نہ ہوسکا، جب تک نئے پیکج کا اطلاق نہیں ہوتا، موجودہ وزیراعظم پیکج جاری رکھا جائے گا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئے پیکج کے لیے ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو سمری بھیجی جائے گی۔

حکام نے بتایا کہ وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی دی جارہی ہے، چینی، گھی، آٹا، چاول،دالوں پر بی آئی ایس پی صارفین کو سبسڈی دی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم اور رمضان پیکج کے لیے 65 ارب روپے مختص کیے گئے جبکہ وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج کے لیے 10 ارب روپے اور وزیرا عظم ریلیف پیکج کے لیے 55 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مالی سال 2023-24 کے لیے وزیر اعظم پیکج کے تحت 35 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: شہید کانسٹیبل صفدر علی کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

20 جون, 2025

دینہ میں چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، نقدی برآمد

11 مارچ, 2026

سوہاوہ: چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم 3 سال بعد گرفتار

18 فروری, 2026

سوہاوہ کے قدیمی تالاب ’نانک سر‘ میں نہاتے ہوئے میاں چنوں کا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

18 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں