Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: شہید کانسٹیبل صفدر علی کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: شہید کانسٹیبل صفدر علی کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: پنجاب پولیس کے شہید کانسٹیبل صفدر علی کی ستائیسویں برسی کے موقع پر ایک پُر وقار تقریب تھانہ پنڈ دادنخان کے نواحی علاقے دھریالہ جالپ میں ان کی مزار پر منعقد ہوئی۔

اس موقع پر پولیس افسران اور جوانوں نے شہید کی لحد پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔

تقریب میں ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان محمد اکرم، ایس ایچ اوز، پولیس جوانوں اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی مزار پر سلامی پیش کی، جس سے فضا جذبہ حب الوطنی سے گونج اٹھی۔

شہید کانسٹیبل صفدر علی دورانِ ڈیوٹی چوہڑ چوک، ضلع راولپنڈی کے مقام پر پیٹرولنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ انہوں نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی، جس میں دہشتگرد سوار تھے۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ "شہداء پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جن کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وہ بہادری اور شجاعت کی داستانیں رقم کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔ ان کی قربانیوں کا قرض ہم کبھی ادا نہیں کر سکتے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ "شہداء کی فیملیز اور بچے مجھے اپنی فیملی اور بچوں کی طرح عزیز ہیں۔ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔”

شہید کانسٹیبل صفدر علی کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے پولیس افسران اور جوانوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم

6 اگست, 2024

دینہ میں سی سی ڈی اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، بدنامِ زمانہ منشیات فروش ہلاک

12 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

13 مارچ, 2025

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 538 لیٹر شراب برآمد

1 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں