Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ناقص اور مضر صحت خوراک کی فروخت جاری، پنجاب فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ناقص اور مضر صحت خوراک کی فروخت جاری، پنجاب فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں متعدد فوڈ پوائنٹس اور ہوٹل شہریوں کو ناقص، غیر معیاری اور مضر صحت اشیائے خورد و نوش فراہم کر رہے ہیں جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اس سنگین مسئلے پر کسی قسم کی مؤثر کارروائی دیکھنے میں نہیں آ رہی۔

ذرائع کے مطابق جہلم شہر کے مختلف ہوٹلز اور کھانے پینے کے مراکز پر حفظان صحت کے اصولوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ کھانے کی تیاری میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اجزاء استعمال کیے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں شہری بڑی تعداد میں پیٹ کی مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور مقامی ہسپتالوں میں ایسے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

شہریوں نے اس صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ نہ صرف کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی چیک کی جائے بلکہ ان اشیاء کو تیار کرنے والے افراد کے میڈیکل سرٹیفکیٹس کی بھی جانچ پڑتال کی جائے، تاکہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں تمام فوڈ پوائنٹس کے کچن کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے اور جو ہوٹل یا فوڈ پوائنٹ صحت کے معیار پر پورا نہ اترے، ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے مزید تین پتنگ فروش پکڑ لئے، پتنگیں اور ڈوریں برآمد

9 مارچ, 2024

صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا

26 اگست, 2024

ایمچیور باڈی بلڈنگ اایسویسی ایشن کی ٹی پارٹی، تن سازوں اور ممبران کی شرکت

6 مارچ, 2024

دوسروں سے فائدہ اٹھانے کی سوچ کو ختم کر کے بے لوث تعلقات کو فروغ دینا ہو گا، امیر عبدالقدیر اعوان

16 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں