Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری سمیت 2افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری سمیت 2افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
29 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری سمیت 2افراد کو قتل اور ایک شخص کو زخمی کرنے والےملزم کو جرم ثابت ہونے پر دو مرتبہ سزائے موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج جہلم چوہدری فیاض الحسن نے مقدمہ نمبر 104/23، بجرم 302/324/34 ت پ، تھانہ منگلا کینٹ جہلم میں نامزد ملزم احسان کیانی کو زیرِ دفعہ (b302 ت پ ) 2 دفعہ سزائے موت کا حکم اور 10 لاکھ روپے ہرجانہ جبکہ زیرِ دفعہ 324 ت پ 10 سال قید بامشقت اور 50 ہزار جرمانہ اور زیرِ دفعہ 337F6 ت پ دو سال قیدِ بامشقت معہ ایک لاکھ دمان کی سزا سنائی۔

یاد رہے کہ مجرم احسان کیانی نے مارچ 2023میں دینہ کے نواحی علاقہ کرلہ میں فائرنگ کر کے محمد قیوم اور شفاعت علی کو قتل جبکہ قیصر محمود کو زخمی کر دیا تھا۔ شفاعت علی پاکستانی نژاد برطانوی شہری تھا جو کافی عرصے بعد پاکستان واپس آیا تھا۔ مجرم نے عمرہ کے بہانے بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پاسپورٹ بھی بنوا رکھا تھا تاہم تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چارہ اور ونڈا مہنگا، گوالوں نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری شروع کر دی

11 مئی, 2025

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ منسوخ

23 جولائی, 2024

جہلم میں خشک میوہ جات کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ، قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر

15 دسمبر, 2025

حافظ اعجاز جنجوعہ کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سے تفصیلی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں