Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شدید گرمی میں میٹھے اور ٹھنڈے تربوز شہریوں کے لیے نعمت بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شدید گرمی میں میٹھے اور ٹھنڈے تربوز شہریوں کے لیے نعمت بن گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شدید گرمی کی لہر کے دوران میٹھے، ٹھنڈے اور رس بھرے تربوز شہریوں کے لیے راحت اور فرحت کا باعث بن گئے ہیں، جبکہ شہر بھر میں جگہ جگہ لال سرخ تربوزوں سے سجی دکانیں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

موسم گرما کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی تربوز کی مانگ میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ابتدائی دنوں میں دکانداروں کی جانب سے تربوز من مانے نرخوں پر فروخت کیے جا رہے تھے، تاہم اب قیمتوں میں واضح کمی آنے کے بعد بہترین اور میٹھا تربوز 200 سے 300 روپے تک آسانی سے دستیاب ہے، جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

ماہرینِ صحت کے مطابق تربوز نہ صرف گرمی کا بہترین توڑ ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تربوز جسم میں پانی کی کمی پوری کرنے، معدے کو ٹھنڈک پہنچانے اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جبکہ جلد کو تروتازہ رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تربوز میں موجود وٹامن اے، وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس جسمانی توانائی میں اضافہ کرتے ہیں اور گرمی کے مضر اثرات سے بچانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں ٹھنڈا اور میٹھا تربوز نہ صرف تازگی اور سکون فراہم کرتا ہے بلکہ مناسب قیمت کے باعث اب یہ ہر طبقے کی پہنچ میں بھی آ چکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ایکشن، ون ویلنگ اور غفلت سے ڈرائیونگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

24 جولائی, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر اور منشیات فروش گرفتار، شراب اور چرس برآمد

2 ستمبر, 2025

حضور نبی کریم ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے، اسسٹنٹ کمشنر جہلم شمس الرحمٰن

29 اگست, 2025

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کتنی ہوگئی؟

1 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں