Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کتنی ہوگئی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کتنی ہوگئی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز یا قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ کے منافع کی شرح میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ کمی کردی۔

بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع میں کمی 25 فروری سے نافذ العمل ہوگئی اس سے قبل 31 جنوری کو منافع کی شرح میں کمی کی گئی تھی۔

بہبود سرٹیفکیٹس کو حکومت نے 2003 میں بیواؤں اور بزرگوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیا تھا کیونکہ یہ مناسب شرح پر ماہانہ منافع فراہم کرتا ہے۔

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس 5,000 روپے، 10,000 روپے، 50,000 روپے، 100,000 روپے، 500,000 روپے اور 1,000,000 روپے کی مالیت میں دستیاب ہیں۔

سرٹیفکیٹ پاکستان کے درج ذیل شہریوں میں سے کوئی بھی خرید سکتا ہے، بزرگ شہری جس کی عمر 60 سال یا اس سے زائد ہو، بیوہ جب تک کہ وہ دوبارہ شادی نہ کرے، معذور افراد اور نابالغ والدین کے ذریعے سرٹیفکیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

ایک فرد زیادہ سے زیادہ 7 اعشاریہ 5 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرسکتا ہے جبکہ مشترکہ سرمایہ کاروں کے لیے حد 15 ملین روپے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 13 اعشاریہ 58 فیصد مقرر کی ہے جس کے مطابق لوگ ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر 1131 روپے منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان شہر میں گردوغبار اور مٹی کا طوفان، شہری ازیت میں مبتلا

8 مارچ, 2025

سوہاوہ کے ایک اور منشیات فروش کو 14 سال قید، 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

19 فروری, 2024

ضلع جہلم میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 بھکاری گرفتار

21 اپریل, 2025

پنڈدادنخان: عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اسسٹنٹ کمشنر عائشہ شفقت

31 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں