Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈرائیونگ لائسنس کی ڈیلیوری میں تاخیر، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈرائیونگ لائسنس کی ڈیلیوری میں تاخیر، شہری پریشان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے متعارف کرایا گیا جدید نظام شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن گیا ہے، جہاں متعدد درخواست گزاروں کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود اصل لائسنس موصول نہیں ہو سکے۔

جہلم کے محلہ پروفیسر کالونی کے رہائشی چوہدری عابد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تمام قانونی مراحل مکمل کرنے کے بعد ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست جمع کروائی تھی۔ ان کے مطابق سسٹم میں ای-لائسنس جاری دکھایا جا رہا ہے، تاہم کارڈ کی صورت میں اصل لائسنس تاحال فراہم نہیں کیا گیا۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ نہ صرف ان کا بلکہ سینکڑوں افراد کا یہی مسئلہ ہے، جہاں لائسنس کے اجرا کو کئی ماہ گزر چکے ہیں، جبکہ ڈیلیوری چارجز بھی وصول کیے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ای-لائسنس کے باوجود اصل کارڈ نہ ہونے سے دورانِ سفر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکام کی جانب سے بارہا یقین دہانیاں کروائی گئیں، مگر عملی طور پر مسئلہ حل نہیں ہو سکا، جو متعلقہ نظام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

چوہدری عابد محمود نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، آئی جی پنجاب پولیس اور ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ شہری قانونی پیچیدگیوں اور سفری مشکلات سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں غریب محنت کش ریڑھی فروش کی ریڑھی چوری، متاثرہ محنت کش کی اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل

20 جنوری, 2026

کسی کیس کی وجہ سے ہمارا مستقبل خراب نہیں ہونا چاہیے، طلبہ القادر یونیورسٹی سوہاوہ

17 جنوری, 2025

توبہ سے مراد یہ ہے کہ جس عمل سے توبہ کی ہے دوبارہ وہ عمل نہ کیاجا ئے، امیر عبدالقدیر اعوان

19 ستمبر, 2025

طلب میں کمی کے باعث سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

23 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں