Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویانا: مسجد المدینہ میں قاری صداقت علی کے اعزاز میں افطار ڈنر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویانا: مسجد المدینہ میں قاری صداقت علی کے اعزاز میں افطار ڈنر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویانا: پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ کی دعوت پر مسجد المدینہ ویانا میں قاری سید صداقت علی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی سفارت خانہ ویانا میں سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر ،کمیونٹی افیئرز قونصلر شہزاد سلیم اور پاکستانی سفارت خانہ کے اسٹاف کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی۔

سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر اور قاری سید صداقت علی مسجد المدینہ میں پہنچے تو میزبان تقریب علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ نے انہیں خوش آمدید کہا۔افطار ڈنر کا آغاز علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ کے استقبالیہ کلمات سے ہوا ، قاری سید صداقت علی اور سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر اور ان کے سٹاف اور پاکستانی کمیونٹی کے افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

قاری صداقت نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی ۔نعت رسول مقبولﷺ پیش کرنے کی سعادت معروف نعت خواں محمد قاسم نے حاصل کی ۔

قاری سید صداقت علی نے نماز مغرب پڑھائی اور اجتماعی دعائیہ کلمات میں امت مسلمہ ،فلسطین اور 23مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کی ترقی، سربلندی، خوشحالی اور پاک فوج کیلئے اور شہدائے پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں اور کہا کہ ہم سب پاکستانیوں کو آپس میں اتحاد قائم اورپاکستان کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی سربلندی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا ۔

سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر اور قاری سید صداقت علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسجد المدینہ کی انتظامیہ خصوصاً علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ کا افطار ڈنر کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان اور یو اے ای نے متحدہ عرب امارات میں دوطرفہ مشق نصل البحر شروع کر دی

7 ستمبر, 2024

کرغزستان واقعے میں زخمی پاکستانی طالبعلم کی حالت خطرے سے باہر ہے، سفیر حسن ضیغم

18 مئی, 2024

مسلمانوں کے مسائل کا حل قرآن و سنت پر عمل اور اولیاء کرام کی تعلیمات میں ہے، سلطان فیاض الحسن قادری، علامہ ظہور احمد سیفی

10 جنوری, 2024

بلجیم کی کمپنیز کے بڑے وفد کی عالمی ٹیکسٹائل اور لیدر نمائش TEXPO 2024 پاکستان میں شرکت

26 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں