Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کی ڈھوک وینس کا واحد راستہ بارش کے بعد خطرناک ہو گیا، گاؤں کا رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کی ڈھوک وینس کا واحد راستہ بارش کے بعد خطرناک ہو گیا، گاؤں کا رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں ڈھوک وینس کا واحد آمدورفت کا راستہ زیرِ تعمیر نہر اور برساتی نالے کی تعمیر کے باعث انتہائی خستہ حال اور خطرناک ہو گیا ہے، جس کے باعث اہلِ علاقہ کو روزمرہ آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش کے بعد کچا راستہ مکمل طور پر پانی کی زد میں آ گیا، جس سے پیدل چلنا اور گاڑیوں کی آمدورفت انتہائی دشوار ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر بارشوں کا سلسلہ جاری رہا تو کسی بھی وقت گاؤں کا یہ واحد رابطہ راستہ مکمل طور پر بند ہو سکتا ہے، جس کے نتیجے میں ڈھوک وینس کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

اہلِ علاقہ کے مطابق انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث یہ مسئلہ دن بدن سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ سب سے زیادہ مشکلات مریضوں، طلبہ، خواتین اور روزگار کے سلسلے میں روزانہ سفر کرنے والے افراد کو پیش آ رہی ہیں، جنہیں خطرناک راستے سے گزرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

مقامی شہریوں نے بتایا کہ بارش کے بعد راستہ کیچڑ اور پانی سے بھر جانے کے باعث موٹر سائیکلوں اور دیگر چھوٹی گاڑیوں کا گزرنا بھی انتہائی مشکل ہو گیا ہے، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایمبولینس یا ریسکیو گاڑیوں کی بروقت رسائی بھی ممکن نہیں رہے گی۔

اہلِ علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، ڈپٹی کمشنر جہلم، محکمہ انہار اور دیگر متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے، راستے کی ہنگامی بنیادوں پر بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنایا جائے، تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے یا ناخوشگوار واقعے سے قبل عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سٹی ویلفیئر کونسل پنڈدادنخان نے ٹریکٹر و سکر مشین کے ٹائر اور صفائی کے آلات میونسپل کمیٹی کے حوالے کر دیئے

25 اکتوبر, 2023

جہلم: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

25 اپریل, 2025

سوہاوہ: دھمیال واریئرز نے پانچواں انٹر ویلج اوپن 2 سپر 7 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

10 جون, 2026

عیدالاضحیٰ پر صفائی کے بہترین انتظامات، ڈپٹی کمشنر جہلم کا سینٹری سٹاف کو ایک ماہ کی تنخواہ اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

20 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں