Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دی لائسیم سکول منگلا کیمپس دینہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و حلف برداری سکول کونسل کی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دی لائسیم سکول منگلا کیمپس دینہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و حلف برداری سکول کونسل کی تقریب کا انعقاد

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
27 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: دی لائسیم سکول منگلا کیمپس دینہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و حلف برداری سکول کونسل کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر تھیں۔

تقریب سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے کہا کہ جس معیار کی تعلیم اس ادارے میں دی جارہی ہے وہ لائق تحسین ہے، دینہ میں ایسے تعلیمی ادارے جس میں طلبہ کے بہترین کردار ، خوداعتمادی اور نظم و ضبط دیکھنے کی امید نہیں کر رہی تھی، کسی کو تعلیم دینا ایک صدقہ جاریہ ہے۔

ڈائریکٹر عمر اعجاز خان نے اس موقع پر والدین کے تعاون کی تعریف کی اور سکول انتظامیہ کو ایک اچھا پروگرام منعقد کروانے پر مبارکباد دی۔

سکول ہذا کی پرنسپل عائشہ وحید نے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر، ڈائریکٹر عمر اعجاز خان اور خاص طور پر والدین کا اس تقریب کی رونق بڑھانے پر شکریہ ادا کیا جبکہ سکول کونسل اور پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کو مبارکباد دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کی بڑی کارروائیاں، اقدام قتل کا ملزم اور امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری گرفتار

26 ستمبر, 2025

جہلم میں ڈومیلی موڑ پر تین اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرم کو 9 بارعمر قید کی سزا

25 مئی, 2025

دینہ اور منگلا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان چرس اور اسلحہ سمیت گرفتار

11 دسمبر, 2024

بصارت سے محروم افراد ہر شعبہ زندگی میں اپنی بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں، کوثر سلیم

27 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں