Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بصارت سے محروم افراد ہر شعبہ زندگی میں اپنی بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں، کوثر سلیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بصارت سے محروم افراد ہر شعبہ زندگی میں اپنی بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں، کوثر سلیم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد روہتاس سپیشل ایجوکیشن سینٹر میں کیا گیا جس کی مہمان خصوصی سی او ایجوکیشن کوثر سلیم تھیں۔

پروگرام میں روہتاس سپیشل ایجوکیشن سینٹر کے بصارت سے محروم بچوں نے عالمی یوم سفید چھڑی کے حوالے سے ٹیبلو پیش کئے. سپیشل بچوں نے مختلف ڈراموں اور پروگراموں کی مدد سے بصارت سے محروم افراد کی زندگی بارے آگاہی دی۔ شرکاء نے شاندار ٹیبلو اور دیگر پروگراموں پر طلبا و اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سی او ایجوکیشن کوثر سلیم نے کہا کہ بصارت سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں اگر قدرت کی جانب سے ان کو بصارت نہیں مل سکی تو ان کے پاس بصیرت ہم سب سے زیادہ ہے بصارت سے محروم افراد معاشرے کے ہر شعبہ زندگی میں اپنی بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضرورت صرف امر کی ہے کہ ہم ان کو معاشرے کا بیکار فرد یا معذور سمجھ کر نظر انداز نہ کریں ہماری ذرا سی توجہ ان کو مفید شہری بنا سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعرات
21 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، مغوی کو بازیاب کروا لیا

15 اکتوبر, 2025

نوجوان صحافی شاہنواز احمد کی سد ریپر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

3 اگست, 2024

القاسم انسٹیٹیوٹ برائے خصوصی بچگان برائے اساتذہ کے لیے 15 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

13 جولائی, 2025

ضلع جہلم میں کم عمر اور تیز رفتاری سے موٹرسائیکل چلانے والے 33 افراد گرفتار

21 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں