Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان پولیس نے اشتہاری ڈاکو گرفتار کر لیا، نقدی اور اسلحہ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان پولیس نے اشتہاری ڈاکو گرفتار کر لیا، نقدی اور اسلحہ برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
16 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان پولیس نے شاندار کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 123/23 میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ پنڈدادنخان کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے مجرم مستقیم کو گرفتار کیا۔ گرفتار کیے گئے مجرم مستقیم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا تاہم پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومن ریسورس کا استعمال کرتے ہوئے کامیاب کارروائی کی۔

دورانِ تفتیش پولیس نے مجرم کے قبضے سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی، ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا اور اسے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباش دی اور عوام کو یقین دلایا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر قانونی گیس ایجنسیوں کے خلاف ایکشن، ایکسپائر لائسنس پر کام کرنے والی ایجنسی سیل

9 جنوری, 2026

تحصیل دینہ کے 2 دیہات ماڈل ویلج قرار، ڈپٹی کمشنر جہلم نے افتتاح کر دیا

11 اکتوبر, 2024

جہلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل

19 جولائی, 2025

کھیوڑہ میں نوجوان کو پیڑول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

30 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں