Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں پولیو ٹیم پر آوارہ کتے کا حملہ، پولیو ورکر شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں پولیو ٹیم پر آوارہ کتے کا حملہ، پولیو ورکر شدید زخمی

محمد وسیم
محمد وسیم
4 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں پولیو ٹیم پر آوارہ کتے کے حملے میں ایک ورکر شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کی یوسی کندوال کے گاؤں کنڈل میں دوران پولیو ڈیوٹی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آوارہ کتے نے پولیو ورکر پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی پولیو ورکر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) للِہ منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ تحصیل پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ چند روز قبل پنڈی سید پور کے نواح میں دو درجن سے زائد آوارہ کتوں کے حملے سے درجنوں مویشی زخمی اور ہلاک ہو گئے تھے۔

سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ انسانی جانوں اور املاک کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ پولیس نے پتنگیں فروخت کرنے والے دوکاندار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

24 مارچ, 2024

ضلع جہلم میں 15 جنوری سے ستھرا پنجاب منصوبے کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے، آسیہ گل

11 جنوری, 2025

ایس ایل ایس کالج کے سی ای او سرفراز ملک کا پاک فوج کو خراجِ تحسین اور قوم کو مبارکباد

11 مئی, 2025

آئیسکو کی جانب سے میٹر کرایہ وصولی پر صارفین میں تشویش، اضافی چارجز کے خلاف احتجاج

6 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں