Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میٹرک نتائج؛ احسن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول گرلز کیمپس مہروارث کی طالبہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میٹرک نتائج؛ احسن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول گرلز کیمپس مہروارث کی طالبہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
31 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 میں احسن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول گرلز کیمپس مہروارث پدھری کی ہونہار طالبہ عاصمہ نورین دختر وقاص محمود ڈیری راجگان حسنوٹ نے 1036 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی اور پورے علاقے کا نام فخر سے بلند کر دیا۔

عاصمہ نورین نے گورنمنٹ ہائی سکول بڑاگواہ، ککرالہ، پدھری سمیت تمام سرکاری و نجی گرلز سکولز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے اول پوزیشن اپنے نام کی۔ ان کی شاندار کامیابی پر سکول مینجمنٹ، اساتذہ کرام، والدین اور علاقہ پدھری کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

علاقے کی سطح پر اس کامیابی کو بڑی خوشخبری کے طور پر سراہا جا رہا ہے، جبکہ عاصمہ نورین کی سہیلیوں، عزیز و اقارب اور محلے داروں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس موقع پر عاصمہ نورین نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ والدین اور اساتذہ کرام کو دیتے ہوئے کہا کہ "یہ میری محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ میں اپنی کامیابی کو اپنے سکول، والدین اور اساتذہ کے نام کرتی ہوں جنہوں نے دن رات مجھ پر توجہ دی اور آج میں یہ مقام حاصل کر سکی۔”

سکول انتظامیہ نے بھی طالبہ کی اس کامیابی پر اسے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اسے آئندہ زندگی میں مزید کامیابیوں کے لیے دعا دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معروف صحافی و کالم نگار پروفیسر افتخار محمود کے سسر سابق کونسلر نمبردار چوہدری محمد اسحاق خان انتقال کر گئے

31 جنوری, 2026

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے سنگین جرائم کے مقدمات درج کرنے کا عمل شروع کر دیا

29 مئی, 2025

پنجاب کے سرکاری اسکولز کے اساتذہ کےلیے ڈریس کوڈ نافذ

21 فروری, 2026

جہلم: طلعت محمود قریشی کو ڈپٹی پوسٹ ماسٹر پروموشن ملنے پر پنجاب ٹیچرز یونین اور اہلیانِ علاقہ کی مبارکباد

4 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں