Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خصوصی افراد کیلئے نادرا نے شناختی کارڈ بنوانا انتہائی آسان کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خصوصی افراد کیلئے نادرا نے شناختی کارڈ بنوانا انتہائی آسان کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

نادرا نے بڑی آسانی فراہم کرتے ہوئے خصوصی افراد کے لئے خصوصی سہولت فراہم کردی، معذور افراد باآسانی شناختی کارڈ بنواسکیں گے۔

نیشل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تفصیلات شیئر کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ خصوصی افراد کے لئے نادرا کی جانب سے خصوصی سہولت مہیا کی گئی ہے، معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کےلیے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی۔

نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کو کئی خدمات اور سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور پہلی بار معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بلامعاوضہ جاری کیا جاتا ہے۔

نادرا رجسٹریشن سنٹر سے معذوری کے نشان والا کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ جاننے کے لئے نادار نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سار تفصیل سے آگاہ کیا گیا ہے۔

معذوری کے نشان والے شناختی کارڈ کےلیے مطلبہ دستاویزات سے متعلق بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی ادارے سے جاری کردہ معذوری کا سرٹیفکیٹ، والدین یا بہن بھائیوں کے شاختی کارڈ درکار ہونگے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل فونز کی پی ٹی اے اپروول، صارفین کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیسے؟

23 مئی, 2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ عہدے سے سبکدوش، چارج چھوڑ دیا

11 جنوری, 2025

مرکزی علماء کونسل جہلم کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، یوم دعا و یوم تشکر منایا گیا

19 ستمبر, 2025

دینہ: غفلت اور لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے اور ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والا ملزم گرفتار

30 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں