Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مرکزی علماء کونسل جہلم کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، یوم دعا و یوم تشکر منایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مرکزی علماء کونسل جہلم کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم، یوم دعا و یوم تشکر منایا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرکزی علماء کونسل جہلم نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کا پرجوش خیر مقدم کیا ہے اور اسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان ناقابل شکست اتحاد قرار دیا ہے۔

علماء کرام نے کہا کہ سعودی قیادت، حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل کی قیادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان امن کی مشترکہ طاقت ہیں اور دونوں ممالک کا اتحاد امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہے۔

کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ ولی عہد سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے امت کو ایک تاریخی معاہدے سے نوازا۔

مرکزی علماء کونسل جہلم نے اس موقع پر جمعہ کے اجتماعات میں یوم دعا و یوم تشکر منایا اور اس دفاعی معاہدے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ علماء کرام نے پاک سعودی قیادت کے اس تاریخی اقدام کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور دعا کی کہ یہ اتحاد امت مسلمہ کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا سبب بنے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
few clouds
33° _ 33°
63%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھینسوں کے باڑوں سے اردگرد پھینکے جانے والے فضلے نے رہائشی علاقوں کو تعفن زدہ بنادیا

24 فروری, 2024

دینہ: ایف بی آر اور محکمہ ایکسائز کی مشترکہ کارروائی، نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ و غیر قانونی سگریٹس نذر آتش

18 فروری, 2026

جہلم میں حکومتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش ملنا ناممکن، شہری ذہنی مریض بن گئے

8 نومبر, 2024

جہلم: سمال انڈسٹری اسٹیٹ راٹھیاں کا خوفناک یو ٹرن شہریوں کی جان لینے لگا

7 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں