Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کا جادہ میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن، متعدد تھڑے مسمار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کا جادہ میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن، متعدد تھڑے مسمار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر کا جادہ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن، پختہ تجاوزات کو ہٹاتے ہوئے متعدد تھڑے مسمار کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر جہلم شہر میں ٹریفک کی بحالی اور روانی کے لیے جادہ کے مقام پر اولڈ جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پہلے روز جادہ میں اولڈ جی ٹی روڈ پر پختہ تھڑوں کو بھاری مشینری سے ہٹا کر راستے کھلے کر دئیے گئے آپریشن کی نگرانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صباء سحر نے کی۔

صباء سحر کا کہنا تھا کہ تجاوزات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور شہریوں کو درپیش مشکلات حل کرنے کے لیے آپریشن شروع کیا گیا جس کے متعلق بہت دن سے اعلانات اور نوٹسز جاری کئے جارہے تھے، آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ای او بی آئی کے تحت بائیو میٹرک تصدیق بزرگ پنشنرز کے لیے عذاب بن گئی

4 جون, 2025

پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری مرزا عبدالغفار وطن واپس پہنچ گئے، کارکنوں اور ساتھیوں کا شاندار استقبال

21 جنوری, 2026

ضلع جہلم میں ضلعی انتظامیہ مسافر گاڑیوں کے کرائے کم کروانے میں ناکام

29 مئی, 2024

پنڈدادنخان بار ایسوی ایشن کے انتخابات، نتائج کا اعلان

11 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں