Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے کو ترجیح دینے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے کو ترجیح دینے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں کام کرنے کو ترجیح دینے لگے، سول ہسپتال میں آنیوالے مریض ذلیل و خوار ہونے پر مجبور ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں تعینات بیشتر ڈاکٹروں نے پرائیویٹ کلینک قائم کررکھے ہیں جہاں وہ سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے اپنے ذاتی ہسپتالوں میں مریضوں کو چیک کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

سول ہسپتال میں شہر سمیت دوردراز کے علاقوں سے آنے والے مریضوں کو آپریشن کرنے کے لئے ڈاکٹر کئی کئی ہفتوں اور مہینوں کا وقت دیتے ہیں اور وہی مریض اگر ڈاکٹرز کے ذاتی ہسپتالوں میں چلے جائیں تو 24 گھنٹوں کے اندر اندر مریض کا آپریشن کر دیا جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ناقص ایڈمنسٹریشن ہے۔

ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ڈاکٹرز نے مریض چیک کرنے کی تعداد مقرر کررکھی ہے ، مقررہ تعداد سے زائد مریضوں کو اگلے دن آنے کا وقت دے دیا جاتا ہے ۔ اسی طرح لیبارٹری ، الٹر اساؤنڈ اور دیگر شعبوں میں بھی یہی قانون نافذ ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر، ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم سے نوٹس لینے اور سرکاری اوقات کے اندر آنے والے تمام مریضوں کو چیک کرنے اورآپریشن کے دنوں میں آپریشن کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں میرا تھن ریس کے بہترین انتظامات، ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے دل جیت لئے

16 ستمبر, 2024

آٹھ فروری کو ضلع جہلم میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی، بلال اظہر کیانی

2 فروری, 2024

ضلعی کارکردگی میں نمایاں پیش رفت، جہلم 18ویں پوزیشن سے ترقی کرتے ہوئے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن پر آ گیا

25 ستمبر, 2026

ضلع جہلم میں فوری انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کیا جارہا ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

19 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں