Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عمران خان کے لڑائی ہارنے کا مطلب پاکستانیوں کی شکست ہے، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عمران خان کے لڑائی ہارنے کا مطلب پاکستانیوں کی شکست ہے، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لڑائی ہارنے کا مطلب پاکستانیوں کی شکست ہے۔

وہ 9 مئی کے گھیراؤ جلاؤ کے مقدمات میں فیصل آباد کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 6 جون تک توسیع کر دی گئی اور انہیں دوبارہ پیشی کا حکم دیا۔

میڈٰیا سے غیررسمی گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 9 مئی جوڑے مقدمات کو ’بے بنیاد اور من گھڑت‘ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات کو سنبھالنا ہے تو یہ جھوٹے کیسز ختم کرنا ہوں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کا اوپن ٹرائل ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا اس لیے ضروری ہے کہ اگر عمران خان یہ لڑائی ہار جاتے ہیں تو پھر پاکستانی یہ لڑائی ہار جاتے ہیں، یہ بات غیر متعلقہ ہے کہ کوئی تحریک انصاف میں ہے یا نہیں ہے۔

pic.twitter.com/k4QStyTuZX

— Muhammad Usman (@Usman143US) May 13, 2024

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر شخص جسے پاکستان سے تھوڑی سی محبت ہے اور پاکستان کے عوام کی بالادستی چاہتا ہے، اس کو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا، کیوں کہ اگر عمران خان یہ لڑائی ہارتے ہیں تو پاکستان بطور ملک اور ہم بطور معاشرہ یہ جنگ ہار جائیں گے۔

فواد چوہدری نے کہا ’ہم تو پھر کسی افریقا کا کوئی ملک بن جائیں گے، جہاں پر قانون کی کوئی بات ہی نہیں ہے، تو آپ نے عمران خان کا ساتھ عمران خان کی وجہ سے نہیں دینا بلکہ اپنی وجہ سے ان کا ساتھ دینا ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، کوئی تحریک انصاف میں ہے یا نہیں مگر ہر وہ شخص جو جمہوریت، قانون اور آئین پر یقین رکھتا ہے اسے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو ایک مقدمہ میں ضمانت ملتی ہے تو دوسرے مقدمے میں ان کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے مذکرات کا ماحول تو بنائیں اس کے بعد ہی مذکرات ہوں گے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ ملکی حالات کے باعث سرمایہ کار ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں، حکومت سرمایہ کاروں کو تحفط فراہم کرے.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں پاکپتن کی خاتون صحافی کے قتل کا ڈراپ سین، سابق شوہر کے ’حیران کن‘ انکشافات

20 اگست, 2024

ہونڈا نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل CG 125کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

5 ستمبر, 2024

جہلم میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، پختہ تعمیرات اور عارضی تجاوزات کا خاتمہ

27 جنوری, 2025

دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی

10 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں