Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی کمیونٹی سینٹر کے تعاون سے لوگوں کو مفت کھانا فراہم کررہے ہیں، سید لخت حسنین، ہارون کھٹانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی کمیونٹی سینٹر کے تعاون سے لوگوں کو مفت کھانا فراہم کررہے ہیں، سید لخت حسنین، ہارون کھٹانہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: دنیا بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش مسلم ہینڈز کے فوڈ پراجیکٹ جو کہ پاکستانی کمیونٹی سینٹر کے تعاون سے ہزاروں لوگوں کو روزانہ کی بنیاد پر مفت کھانا فراہم کر رہا ہے، کو برطا نیہ بھر میں سراہا جا رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار مسلم ہینڈز کے چیئرمین پیر سید لخت حسنین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم کمیونٹی برطانیہ میں پرامن اور پیار کرنے والی ہے، حالیہ مسلم مخالف فسادات سے مسلم کمیونٹی کا تشخص خراب کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ، ہمیں اپنے رویئے سے ثابت کرنا ہو گا کہ اسلام امن اور پیار کا درس دیتا ہے ۔

اس موقع پر پاکستان کمیونٹی سینٹر کے چیئرمین ہارون کھٹانہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی کئی دہائیوں سے برطانیہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ مسلم ہینڈز کی جانب سے فری فوڈ بغیر کسی رنگ و نسل لوگوں میں روزانہ کی بنیاد پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے بھی ہر طبقہ متاثر ہوا ہے جس سے لوگوں کی بڑی تعداد فوڈ بینکس پر انحصار کر رہی ہے۔

اس موقع پر طاہر چوہدری، ڈاکٹر اجمل، ہارون مرزا، مصطفی مغل، کاشف سجاد، انعام سہری اور دیگر نے مسلم ہینڈز کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یورپ، برطانیہ میں پی آئی اے پر پابندی کا معاملہ; اہم پیشرفت سامنے آگئی

25 دسمبر, 2023

برازیل؛ ’فیسٹول آف دی نیشنز‘ کی تقریب میں پاکستانی ثقافت کی بہاریں

4 جولائی, 2024

ہاؤس آف لارڈز کی واچ ڈاگ کی جانب سے لیبر لارڈ علی سے پوچھ گچھ

4 اکتوبر, 2024

برطانیہ میں بطور مسلمان خود کو محفوظ نہیں سمجھتا؛ میئر صادق خان

9 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں