Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: بلند و بالا عمارتوں میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، 2 ریسٹورنٹس سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: بلند و بالا عمارتوں میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، 2 ریسٹورنٹس سیل

ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ
ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ
31 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبد السمیع شیخ نے سٹی ہاؤسنگ جہلم میں واقع 5 بلند و بالا عمارتوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس کارروائی کے دوران عمارتوں کے منظور شدہ نقشہ جات اور آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات (فائر سیفٹی کوڈز) کا بغور جائزہ لیا گیا۔

معائنے کے دوران تعمیراتی قوانین اور فائر سیفٹی کوڈز کی سنگین خلاف ورزی ثابت ہونے پر 2 ریسٹورنٹس کو موقع پر ہی سیل کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبد السمیع شیخ نے واضح کیا کہ انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والی کسی بھی غیر قانونی تعمیر یا حفاظتی انتظامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کہا کہ بلند و بالا عمارتوں میں حفاظتی قوانین پر مکمل عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور بلڈنگ کوڈز اور فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: میلاد پاک ﷺ کو منانا ہر صاحب ایمان کے لیے باعث برکت و رحمت ہے،پروفیسر حماد رضا اعوان

4 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی عائد

13 اکتوبر, 2025

دینہ پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن، 2 ملزمان شراب سمیت گرفتار

16 جون, 2025

آر ایچ سی للِہ بنیادی سہولیات سے محروم، حادثات کی صورت میں مریض دوہری اذیت کا شکار

12 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں