Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: میلاد پاک ﷺ کو منانا ہر صاحب ایمان کے لیے باعث برکت و رحمت ہے،پروفیسر حماد رضا اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: میلاد پاک ﷺ کو منانا ہر صاحب ایمان کے لیے باعث برکت و رحمت ہے،پروفیسر حماد رضا اعوان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے کالجز میں محافل میلاد ﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جا رہی ہیں۔

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں منعقدہ محفل میلاد میں طلباء نے تلاوتِ کلام پاک، نعتِ رسول مقبول ﷺ اور آقا ﷺ کی شانِ اقدس میں نعتیہ اشعار پیش کیے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر حماد رضا اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلاد پاک ﷺ کو منانا ہر صاحب ایمان کے لیے باعثِ برکت و رحمت ہے۔ ماہِ ربیع الاول کو بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا مقصد نوجوان نسل کو سیرت النبی ﷺ سے روشناس کرانا اور اُنہیں آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دینا ہے۔

تقریب میں طلباء کے درمیان تقریری مقابلے اور پینٹنگ مقابلے بھی منعقد ہوئے، جن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔

شرکائے محفل نے نعتیہ کلام انتہائی عقیدت و احترام سے پیش کیا جس کو حاضرین نے بے حد سراہا، جبکہ آخر میں آقا ﷺ کی ذاتِ بابرکات پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
scattered clouds
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گھی اور تیل کی فی کلو قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ

29 اکتوبر, 2024

نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ

8 نومبر, 2023

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی لاہور چیمبر کے زیرِ اہتمام پاکستان ٹریڈ باڈیز کانفرنس میں شرکت

21 فروری, 2025

ضلع جہلم کے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں