Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ابرار حسین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ابرار حسین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پشاور/ جہلم : پشاور ہائی کورٹ نے ابرار حسین شاہ، رؤف حسن، خدیجہ شاہ، نعیم پنجوتھہ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

جہلم سے پی ٹی آئی کے رہنما سید ابرار حسین سمیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن، خدیجہ شاہ، نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ، عرفان سلیم اور رکن قومی اسمبلی محبوب شاہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان صابی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔

عدالت نے درخواست گزاروں کو 22 جنوری تک حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے عرفان سلیم، محبوب شاہ، خدیجہ شاہ کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے حکام سے مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جن درخواست گزاروں کا تعلق پنجاب سے ہے ان کو حفاظتی ضمانت دیتے ہیں۔

بعد ازاں عدالت نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ممبران کو 22 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی۔

یاد رہے کہ ان رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں جو 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: شہید کانسٹیبل محمد رشید کی بائیسویں برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی

6 جولائی, 2026

نادرا ایف آر سی بنوانے کیلیے اہم خبر

15 دسمبر, 2024

غیر منقولہ جائیداد کا کم تخمینہ لگنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا نوٹس

21 اپریل, 2025

ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان ہو گیا

24 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں