Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛ 40 بھارتی ہلاک اور 30 زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛ 40 بھارتی ہلاک اور 30 زخمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کویت سٹی: کویت کے جنوبی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 40 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے شہر منگاف کی 6 منزلہ عمارت میں 160 مزدور رہائش پذیر تھے۔ آگ پہلے عمارت کے کیچن میں لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

یہ عمارت کویت کے سب سے بڑے تعمیراتی گروپ NBTC نے تعمیر کی تھی۔ بھارتی نژاد تاجر کے جی ابراہم اس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور پارٹنر ہیں۔ این بی ٹی سی نے اس عمارت کو 195 سے زائد ملازمین کو کرائے پر دے رکھی تھی۔

کویت کے سینیئر وزیر نے جلی ہوئی عمارت کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج جو کچھ ہوا وہ کمپنی اور عمارت کے مالکان کے لالچ کا نتیجہ ہے۔

پولیس کے بقول عمارت کی تعمیر میں حفاظتی اقدام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا تھا جس پر عمارت کے مالک، چوکیدار اور کمپنی کے مالک کو بھی واقعے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

زیادہ تر اموات عمارت میں دھواں بھرنے کے باعث مزدوروں کے دم گھٹ جانے سے ہوئیں۔ درجن سے زائد افراد کو بحفاظت عمارت سے نکالا گیا جب کہ 34 لاشوں اور 35 سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

6 زخمیوں نے دورانِ علاج دم توڑ دیا۔ زخمیوں میں سے 7 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مرنے والوں کی عمریں 20 سے 50 سال کے درمیان ہے۔ یہ سب بھارتی شہری تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی

10 مئی, 2024

متحدہ عرب امارات کے سکولوں میں اے آئی کی تعلیم لازمی قرار

5 مئی, 2025

یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان

24 اپریل, 2024

دوران حج وبائی امراض کا پتہ لگانے کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا

12 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں