Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا، شہریوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا، شہریوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا، لوگوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا ہے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ریڑھی بانوں کو معمولی جرمانے کرکے بڑے دکانداروں کو چھوٹ دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے گراں فروشی عروج پر ہے ۔ چیک اینڈ بیلنس کانظام مفلوج ہونے کے باعث خود ساختہ مہنگائی آؤٹ آف کنٹرول ہو چکی ہے۔

ہرد کاندار نے شہر کے بازاروں سمیت ضلع بھر میں اپنے اپنے نرخ مقرر کررکھے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں زائد المعیاداشیاء خوردونوش فروخت کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کے استعمال سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی اطلاعات بھی موجود ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں ضلع جہلم میں مکمل طور پر غیر فعال ہو کر رہ گئی ہیں اور ان کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے زائد المیعاد ناقص و غیر معیاری چیزوں کو چیک کرنے کا کوئی بھی کنٹرول نہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ شہر سمیت ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے تاجروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور فرض شناس، ایماندار آفیسرز کی تعیناتیاں کی جائیں تاکہ شہری خود ساختہ مہنگائی سے چھٹکارہ حاصل کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
39%
1 m/s
اتوار
22 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

10 جنوری, 2026

جہلم میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ملزم فرار

16 مئی, 2025

سرکاری ملازمین کے لیے دفتری لباس کے حوالے سے ہدایاتی مراسلہ جاری

20 اکتوبر, 2023

جہلم: راولپنڈی ریجن کے13 اے ایس آئی سب انسپکٹر اور 4ہیڈکانسٹیبلان اے ایس آئی بن گئے

2 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں