Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایس ایس ڈی او کے زیراہتمام پبلک انفارمیشن آفیسر کیلئے پنجاب شفافیت و حقِ معلومات ایکٹ کے موثر نفاذ پر تربیتی نشست
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایس ایس ڈی او کے زیراہتمام پبلک انفارمیشن آفیسر کیلئے پنجاب شفافیت و حقِ معلومات ایکٹ کے موثر نفاذ پر تربیتی نشست

اے پی پی
اے پی پی
8 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سسٹینیبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) نے ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاؤنٹیبیلیٹی (ٹی ڈی ای اے) کے اشتراک سے ضلع جہلم کے مختلف محکموں کے پبلک انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) کیلئے پنجاب شفافیت و حقِ معلومات ایکٹ کے موثر نفاذ پر تربیتی نشست کا انعقاد کیا۔ اس تربیت کا مقصد ادارہ جاتی شفافیت، بہتر عوامی خدمات اور عوامی اعتماد کو مضبوط کرنا تھا۔

بدھ کو ایس ایس ڈی او سے جاری پریس ریلیز کے مطابق شرکاء کو پبلک انفارمیشن افسران کے کردار، درخواست و جواب کے طریقہ کار، قانونی مدت، اندرونی نظرِ ثانی، استثنیٰ کی شقیں اور عدم تعمیل پر سزاؤں سے متعلق تفصیلی آگاہی دی گئی۔ اس موقع پر پنجاب انفارمیشن کمیشن کے کردار، شکایات کے ازالے کے طریقۂ کار اور شفاف حکمرانی میں اس کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او سید کوثر عباس کے مطابق ضلعی سطح پر پبلک انفارمیشن افسران (PIOs) کی صلاحیتوں میں اضافہ سرکاری اداروں میں شفافیت اور کھلے پن کی ثقافت کے فروغ کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ معلومات کی پیشگی اور بروقت فراہمی نہ صرف غلط معلومات کے خلاف مضبوط ڈھال ثابت ہوتی ہے بلکہ ذمہ دار صحافت اور عوام کی بامعنی شمولیت کو بھی فروغ دیتی ہے۔

تربیتی نشست کے دوران شرکاء نے عملی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور معلومات کی فراہمی و استثنیٰ سے متعلق وضاحت حاصل کی۔ ایس ایس ڈی او نے پنجاب بھر میں شفافیت، احتساب اور عوام کے حقِ معلومات کے فروغ کے لیے اپنی صلاحیت سازی کی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہنڈا کی سی جی 125 موٹر سائیکل قیمت میں اضافے کے بعد اب کتنے روپے میں فروخت کی جا رہی ہے؟

5 اگست, 2024

جہلم: گورنمنٹ ہائی سکول بدو میں سٹوڈنٹ سکول کونسل کے انتخابات کا کامیاب انعقاد

16 مئی, 2025

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ایک اور ملزم دھر لیا گیا

28 مئی, 2025

جہلم: خاتون کو ہراساں کرنے اور عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

11 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں