Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا بھر میں مٹاپے کا شکار افراد کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کر گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا بھر میں مٹاپے کا شکار افراد کی تعداد 1 ارب سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: عالمی سطح پر کیے جانے والے ایک مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں مٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔

جرنل دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 15 کروڑ 90 لاکھ بچے اور نوجوان جبکہ 87 کروڑ 90 لاکھ بڑی عمر کے افراد مٹاپے کے مسئلے سے دوچار ہیں۔

تحقیق میں پیش کیے گئے ڈیٹا میں دیکھا گیا کہ عالمی سطح پر 1990 سے 2022 تک بچوں اور بڑوں میں مٹاپے کی شرح میں چار گنا اضافہ ہوا جبکہ صرف بڑوں میں یہ اضافہ دُگنا تھا۔

دریں اثنا تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اس ہی دوران عالمی سطح پر بڑوں اور بچوں میں کم وزن ہونے کی شرح میں نصف سے زیادہ کمی واقع ہوئی۔

محققین کا کہنا تھا کہ سامنے آنے والے نتائج مٹاپے کو متعدد ممالک میں ناقص غذا کی سب سے عام قسم بتاتے ہیں۔

امپیرئل کالج لندن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سینئر مصنف پروفیسر ماجد عزتی کا کہنا تھا کہ یہ بات کافی تشویش ناک ہے کہ 1990 کی دنیا میں جو وباء صرف بڑوں تک محدود تھی اب اس سے اسکول جاتے بچے اور نوجوان بھی متاثر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ہی وقت میں ہزاروں لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار ہیں بالخصوص دنیا کے غریب ترین علاقوں میں۔ دونوں اقسام کی غذائی مسائل سے کامیابی سے نمٹنے کے لیے صحت مند غذا کی دستیابی اور اس کے سستا کیے جانے کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
22 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کاربن اخراج میں کمی سے بچوں میں پیدائشی نقائص کم ہوسکتے ہیں، تحقیق

14 مارچ, 2024

چین: پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچوں میں جین تھراپی کامیاب

7 جون, 2024

شیرخوار بچوں کے لیے وٹامن ڈی ضروری کیوں؟

22 جنوری, 2024

تمباکو نوشی ذہنی صلاحیتوں میں کمی کی ایک بڑی اہم وجہ

7 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں