Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری سکولوں کے سربراہان کے گرد گھیرا تنگ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری سکولوں کے سربراہان کے گرد گھیرا تنگ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سرکاری سکولوں میں سربراہان کی ناقص کارکردگی،تین سال سے زائد تعینات عرصہ سے تعینات سکول سربراہان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،ایجوکیشن اتھارٹیز کی نااہلی کے باعث 50 فیصد سے زائد سکولوں میں سربراہان دس، دس سال سے زائد عرصہ سے ایک ہی اسٹیشن پر تعینات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق50 فیصد سکولوں میں سکول سربراہان دس، دس سال سے زائد عرصہ سے ایک ہی سٹیشن پر تعینات ہیں۔قوانین کے مطابق کوئی بھی سرکاری آفیسر تین سال سے زائد ایک عہدے پر تعینات نہیں رہ سکتا۔

ایجوکیشن اتھارٹیز کی نااہلی کے باعث سکول سربراہان ایک ہی عہدے پر براجمان ہیں، تین سال اور 80 فیصد سے کم نتائج پر سکول سربراہان کو فوری تبدیل کردیا جائے گا۔

ایجوکیشن اتھارٹی نے سکول سربراہان سے سابقہ تین سالوں کے نتائج کا ریکارڈ مانگ لیا۔31 اکتوبر تک تمام کلاسسز کے نتائج کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم جاری کردیا۔مقررہ کردہ تاریخ تک ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف پیڈا ایکٹ تحت کارروائی کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے علاقے سنگھوئی میں اسپین پلٹ شخص کی گھر سے لاش برآمد

8 اگست, 2026

جہلم میں آوارہ کتوں کی بھرمار، سگ گزیدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

22 اگست, 2025

سوہاوہ پولیس کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

1 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں نگہبان کارڈ کے تحت مستحق خاندانوں کو 10ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

19 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں