Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برسلز: سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام تجارتی تعلقات پر بریفنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برسلز: سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام تجارتی تعلقات پر بریفنگ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز: یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے یورپی رکن ممالک میں پاکستانی مشنز کیلئے تجارتی تعلقات کے نئے اور ابھرتے ہوئے انداز پر ایک آن لائن بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا۔

اس بریفنگ کا مقصد GSP + اسکیم کے دائرہ کار کو بڑھانے اور یورپی پارلیمنٹ کے ذریعہ جی ایس پی قوانین کی توسیع سے متعلق میکانزم اور پیش رفت سے لے کر اہم تجارتی پہلوؤں پر ایک جامع آگاہی دینا تھا۔

اجلاس میں وزارت خارجہ، وزارت تجارت، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) اور یورپ میں مقیم تمام پاکستانی سفارتی مشنز کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر یورپی یونین، بلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بریفنگ کے شرکاء کو تجارتی اور ترقیاتی تعلقات کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے ایک اجمالی تصویر پیش کی۔ انہوں نے یورپی یونین میں پاکستان کے سفارتی مشنز کے درمیان تجارتی مسائل اور امکانات کو حل کرنے کیلئے ایک متفقہ نقطہ نظر کو یقینی بناتے ہوئے قریبی رابطہ کاری کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

اس سیشن کے دوران پاکستان کی تجارت میں اضافے کیلئے قائم ادارے TDAP کو حکومت پاکستان کی جانب سے لاہور میں 18 سے 20 جنوری 2023 تک منعقد کیے جانے والے تیسرے انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر شو کی تفصیلات بتانے کیلئے مدعو کیا گیا تھا تاکہ یورپ سے ممکنہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ اقدام بلجیم میں پاکستانی سفارت خانے کے یورپی یونین میں پاکستان کے تجارتی اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کیلئے پاکستانی سفارتی مشنز کے درمیان باہمی رابطے اور تعاون میں اضافے کے عزم کا اظہار ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پردیس میں عید: ’کوئی گلے لگا کر عید مبارک کہنے والا بھی نہیں‘

18 جون, 2024

سائپرس میں ’پولیس کی گولی‘ سے پاکستانی شہری کی ہلاکت، تحقیقات کا حکم

12 جنوری, 2025

یونان میں محنت کش پاکستانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

6 اکتوبر, 2024

برمنگھم: چوہدری قمر شہزاد کی جانب سے چوہدری فوق شیرباز کے اعزاز میں شاندار پرتکلف ڈنر

9 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں