Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں غریب و متوسط بچوں کو مفت تعلیم دینےوالا سپر ہینڈز چیرٹی کا واحد ادارہ علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سپر ہینڈز چیرٹی کے چیئرمین بیرسٹر عبد القیوم چوہدری ، ڈونرز اور والدین نے سکول پرنسپل اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی ڈونیشن سے پنجاب کے ضلع جہلم اور آزادکشمیر کے ضلع میرپور میں غریب اور متوسط طبقہ کے بچوں کو مفت تعلیم دینے والے سپر ہینڈز چیرٹی کے ادارے علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔ محمد یاسر جان نے سکول ہذا میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

سپر ہینڈز چیرٹی کے چیئرمین بیرسٹر عبد القیوم چوہدری نے طلباء و طالبات اور اساتذہ کو مبارکباد دی جبکہ اساتذہ کو انعامات دینے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سپر ہینڈز چیرٹی کے چیئرمین بیرسٹر عبد القیوم چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تعلیم اعلیٰ معاشرے کی پہچان ہے اور ہم اس میں اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ 10 سال قبل نرسری جماعت میں داخلہ لینے والے طلباء و طالبات نے راولپنڈی بورڈ کا میٹرک امتحان اچھے نمبروں سے پاس کر لیا ہے، اساتذہ کی انتھک محنت سے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں بہترین نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم قوم کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ سکول میں ہی ایک وقت کا کھانا، کتابیں اور یونیفارم بھی مفت مہیا کر رہے ہیں، علاقہ اقبال سکول کے پانچ کیمپس جن میں دینہ، اسلام گڑھ، میاں محمد ٹاؤن میرپور، نیو لدڑ کھڑی شریف اور جاتلاں کیمپس شامل ہیں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں موبائل پولیس یونٹ کا تعارفی پروگرام

29 اکتوبر, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، 2016 سے مطلوب عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

16 اکتوبر, 2025

جہلم: اتحادِ امت وقت کی اہم ضرورت ہے، دشمن اتحاد و ایمان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ سید خلیل حسین کاظمی

18 مئی, 2025

جہلم میں بجلی کے زائد بلوں سے تنگ شہری نے بجلی کے میٹر توڑ دیے، مقدمہ درج

23 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں