Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: اتحادِ امت وقت کی اہم ضرورت ہے، دشمن اتحاد و ایمان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: اتحادِ امت وقت کی اہم ضرورت ہے، دشمن اتحاد و ایمان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ سید خلیل حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی معروف سماجی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے کہا ہے کہ جب مسلمان اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے دشمنوں کو ان کے قدموں میں گرا دیتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی دشمن اسلام یا پاکستان کے خلاف جارحیت کرے، تو ہمیں چاہیئے کہ ہم مسلکی اختلافات اور مکاتب فکر کی حدود سے نکل کر ایک امتِ واحدہ بن جائیں۔ دشمن چاہے عددی اور عسکری اعتبار سے جتنا بھی بڑا ہو، وہ ایمان، اتحاد اور یقین کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا۔

سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ ہمیں اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جس طرح اللہ رب العزت نے پاکستان کو دفاعی استحکام عطا کیا ہے، وہ دن دور نہیں جب وطنِ عزیز معاشی استحکام بھی حاصل کرے گا۔

انہوں نے نوجوان نسل کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ دین، وطن اور اتحاد کی طاقت کو پہچانیں اور اپنے اندر اجتماعیت، نظم و ضبط اور قربانی کا جذبہ پیدا کریں تاکہ پاکستان کو ایک مضبوط، پرامن اور خوشحال ریاست بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

15 فروری, 2025

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

10 فروری, 2025

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

11 جنوری, 2025

جہلم میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیابی نایاب

2 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں