Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے نزول کا مہینہ ہے، چوہدری عابد محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے نزول کا مہینہ ہے، چوہدری عابد محمود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے نزول کا مہینہ ہے، جو ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار چیئرمین جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود نے جہلم پریس کلب کے صدر مہر محمد الیاس کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جہلم پریس کلب کے صدر مہر محمد الیاس کی جانب سے صحافی برادری کے اعزاز میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سابق صدر پریس کلب ملک وسیم اختر نے آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا۔

افطار ڈنر میں شرکت کرنے والے نمایاں صحافیوں میں چوہدری ظفر نور، مرزا قدیر بیگ، شیخ ذوالفقار علی کاشف، سید مستفیض اقبال بخاری، عامر کیانی، راجہ جہانزیب خان، عبدالرحمن قادری، شہریار علی راجہ، چوہدری تصور حسین، مرزا راحیل بیگ، سید ناصر محمود، چوہدری مہربان حسین، غلام قادر مخلص، وسیم قریشی، فضل خان، انیس الرحمن بٹ، عبدالغفار، دانیال عابد سمیت دیگر شامل تھے۔

صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک عبادت اور روحانی بلندی کا مہینہ ہے، جو صبر اور استقامت کا عملی درس دیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روزے کی حالت میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا ہمیں صبر، شکر اور دوسروں کے احساس کی تربیت دیتا ہے۔

سابق صدر پریس کلب ملک وسیم اختر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں عبادت محض رسمی سرگرمی نہیں بلکہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو انسان کے کردار میں مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ استقامت اور مستقل مزاجی سے عبادات پر عمل کرنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔

افطار ڈنر میں شریک صحافیوں نے مہر محمد الیاس کی شاندار میزبانی اور بہترین انتظامات کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اس طرح کی تقریبات کا انعقاد جاری رہے گا تاکہ صحافی برادری کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کو مزید فروغ مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر پنڈدادنخان کی عوام کا جشن، پاک فوج کو زبردست خراج تحسین

11 مئی, 2025

دینہ میں ریسکیو 1122 کا ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا اہتمام

19 جولائی, 2024

جہلم: شہری سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

19 مارچ, 2024

بڑی سہولت ختم ! بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے اہم خبر

13 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں