Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گھر میں موجود کونسی چیزیں وائی فائی سگنلز کو روک دیتی ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گھر میں موجود کونسی چیزیں وائی فائی سگنلز کو روک دیتی ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اکثر گھریلو صارفین کو اپنے گھر میں موجود وائی فائی کی رفتار کم ہونے کی شکایت رہتی ہے اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید وائی فائی ڈیوائس کا اندرونی مسئلہ ہے جس کے باعث انٹرنیٹ سگنلز سست روی کا شکار ہیں۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے گھر میں موجود چند اشیاء ایسی ہیں جو آپ کے وائی فائی کی رفتار میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں۔

سب سے زیادہ وائی فائی سگنلز کو متاثر کرنے والی چیز وہ ہے جو گھر کے ہر کمرے میں ہی موجود ہوتی ہے اور وہ ہے آئینہ۔ جی ہاں! دیواروں پر نصب بڑے سائز کے شیشے آپ کے وائی فائی ڈیوائس سے نکلنےوالے سگنلز کے سامنے دیوار بن جاتے ہیں۔ کیونکہ آئینہ کوٹ ’دھات‘ سے تیار ہوتا ہے جس کے باعث سگنلز آپ کے موبائل فون یا لیپ ٹاپ تک رسائی نہیں کر پاتے۔

اس کے لیے آپ کو وائی فائی ڈیوائس آئینہ سے کم از کم ایک میٹر دور رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

علاوہ ازیں گھروں میں موجود دیگر چیزیں جیسے دروازہ، الیکٹرانک آلات، لوگوں کا رش بھی وائی فائی سگنلز کو متاثر کرسکتا ہے۔

کوشش کریں کہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی وائی فائی ڈیوائس کو ری بوٹ معمول بنائیں۔ ہفتے میں کم از کم دو بار وائی فائی ڈیوائس کو ری اسٹارٹ ضرور کریں۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ڈیوائس کو گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں وائی فائی ڈیوائس کو مرکزی جگہ پر رکھیں، ہوسکے تو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سے راؤٹر آپ کی نظروں میں رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل فون میں کال ریکارڈنگ کی نشانیاں کیا ہیں؟

30 مارچ, 2024

پاکستان تیز ترین انٹرنیٹ’ وائی فائی 6 ای ‘ متعارف کرا کر ایشیا کا 10 واں ملک بن گیا

17 مئی, 2024

واٹس ایپ پر وائس چیٹ میں زیادہ افراد کو شامل کرنا ممکن

15 نومبر, 2023

ایک ہی ایپ پر دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانا ممکن

15 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں