Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بینکوں میں رقوم رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بینکوں میں رقوم رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے بینک ڈیپازٹس میں رکھی رقم کی گارنٹی میں سو فیصد اضافہ کردیا ۔

بینکوں میں رقوم رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، اسٹیٹ بینک نے ڈیپازٹس میں رکھی رقم کی گارنٹی میں 100 فیصد اضافہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق 10 لاکھ تک کے تمام بینک اکاؤنٹس ضمانت شدہ قرار دے دیئے گئے۔

پہلے ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن 5 لاکھ تک کے بینک اکاؤنٹس کی گارنٹی لیتی تھی۔

بینک ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن کے بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق فیصلے سے ملک کے 96 فیصد بینک اکاؤنٹس کو تحفظ حاصل ہوگیا ہے ، بینک ڈیپازٹ پروٹیکشن کے ممبر بینکوں کے7 کروڑ70 لاکھ اکاؤنٹس کو تحفظ ملا۔

مرکزی بینک کے مطابق ممبر بینکس کے 8 کروڑ اکاؤنٹ ہولڈرز ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
19%
5 m/s
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں للِہ سرائے مارٹن روڈ پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھلی کچہریوں کا مقصد تیز ترین انصاف شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

24 اگست, 2024

انتخابات کو ہرلحاظ سے کامیاب بنانا قومی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

28 نومبر, 2023

مہنگائی کا سفر جاری، جہلم میں مرغی کے گوشت سمیت ٹماٹر اور سبزیاں مہنگی

15 جولائی, 2024

پنجاب میں کاغذ مہنگا، کتابیں اور کاپیاں بھی زائد قیمتوں کی لپیٹ میں، والدین اور طلبہ پریشان

3 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں