Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں بچوں اور خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے پر بھارتی ڈاکٹر گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں بچوں اور خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے پر بھارتی ڈاکٹر گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: امریکا میں ایک 40 سالہ ڈاکٹر کو خفیہ کیمروں کی مدد سے بچوں اور خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوکلینڈ کاؤنٹی میں مذکورہ ڈاکٹر کی اہلیہ نے اپنے شوہر کا بھانڈا پھوڑا اور پولیس کو اس ہولناک جرم سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

پولیس نے اہلیہ کی اطلاع پر عمیر اعجاز نامی ڈاکٹر کے کلینک، باتھ روم، چینج روم اور یہاں تک کہ گھر کے مختلف حصوں سے خفیہ کیمرے برآمد کرلیے۔

ان کیمروں سے بچوں اور خواتین کے کپڑے تبدیل کرنے کے دوران بنائی گئی سیکڑوں تصاویر اور ویڈیوز بنائی گئی تھیں جو ڈاکٹر کے کمپیوٹر اور موبائل میں موجود تھیں۔

پولیس کے انویسٹی گیٹیو آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے متعدد خواتین مریضوں کے ساتھ بے ہوشی یا گہری نیند کی حالت میں جنسی زیادتی کی کوشش بھی کی۔

ڈاکٹر عمیر اعجاز کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے کمپیوٹر، فون اور 15 سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ پڑتال کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ہارڈ ڈسک میں 13 ہزار سے زائد ویڈیوز ہیں اور ہوسکتا ہے کہ اس نے کلاؤڈ اسٹوریج میں بھی ویڈیوز اپ لوڈ کی ہوں۔

ڈاکٹر عمیر اعجاز پر بچوں سے جنسی زیادتی اور خواتین کی بے لباس تصویر کھینچنے کے 4 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ پرحملہ کرنے والے کے گھر سے بم بنانے کا سامان برآمد، پینٹاگون

15 جولائی, 2024

بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی

19 اپریل, 2024

اٹلی میں 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، 17 تارکین وطن ہلاک ، 60 لاپتہ

18 جون, 2024

سعودی عرب نے پرتعیش جزیرے کا افتتاح کردیا

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں