Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید سے متعلق قوانین میں تبدیلی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید سے متعلق قوانین میں تبدیلی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید سے متعلق قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے 3 مخصوص کیٹگریز کے افراد کو تجدید میں تاخیر پر جرمانے سے استثنیٰ دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سکیورٹی (ICP) نے ایمریٹس آئی ڈی کی دیر سے تجدید پر جرمانے سے مستثنیٰ زمروں کی وضاحت کی ہے، میعاد ختم ہونے کی تاریخ سے 30 دنوں کے اندر کارڈ کی تجدید یا اپ ڈیٹ کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں 20 درہم یومیہ تک جرمانہ ہو سکتا ہے جو زیادہ سے زیادہ ایک ہزار درہم تک جا سکتا ہے، تاہم اماراتی اور غیر ملکی مخصوص حالات میں جرمانے سے استثنیٰ کی درخواست دے سکتے ہیں۔

ICP نے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بتایا ہے کہ درج ذیل 3 زمرے ایسے ہیں جنہیں ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید میں تاخیر کی صورت میں جرمانے سے استثنیٰ حاصل ہے۔

(1) ایسا فرد جس نے متحدہ عرب امارات چھوڑ دیا اور 3 ماہ سے زیادہ ملک سے باہر گزارے، اور اس کے کارڈ کی میعاد ان کی ملک سے روانگی کی تاریخ کے بعد ختم ہو گئی۔

(2) ایسا شخص جس کے کارڈ کی میعاد انتظامی فیصلے یا عدالتی حکم کے ذریعے ملک بدر ہونے کے بعد ختم ہوئی ہو یا جس کا پاسپورٹ زیر التوا مقدمات کے باعث ضبط کر لیا گیا ہو، بشرطیکہ یہ مجاز حکام کے جاری کردہ خط یا رسید سے ثابت ہو، جس نے اسے ملک بدر کر دیا یا مقدمات کو زیر التوا رکھا۔

(3) کوئی ایسا فرد بھی جرمانے سے استثنیٰ کی درخواست دے سکتا ہے جسے متحدہ عرب امارات کی شہریت اور فیملی بک حاصل کرنے سے پہلے کی مدت تک کارڈ جاری نہ کیا گیا ہو۔

Steps to issue an ID card through our website https://t.co/f2Bkvzqlhm or the UAEICP⁣⁣ smart application
ــ#IdentityCitizenshipCustomsAndPortSecurity⁣⁣⁣⁣⁣⁣ #eServices #GoDigital #delaypenaltyidcard pic.twitter.com/HnXJ80Yvi0

— Identity, Citizenship, Customs & Port Security UAE (@UAEICP) January 19, 2024

بتایا گیا ہے کہ ایمریٹس آئی ڈی کی تجدید میں تاخیر پر جرمانے سے استثنیٰ کی درخواست دینے کی کوئی فیس نہیں ہے، استثنیٰ کی درخواست کے لیے اہل افراد کو کارڈ کی تجدید کے لیے منظور شدہ پرنٹنگ دفاتر میں سے کسی ایک کے ذریعے الیکٹرانک طور پر ICP ویب سائٹ کے ذریعے یا سمارٹ ایپلی کیشن کے ذریعے اس عمل کا آغاز کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ ایمریٹس آئی ڈی حاصل کرنا متحدہ عرب امارات کے تمام باشندوں بشمول اماراتیوں، خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے شہریوں اور متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے لازمی ہے، ان میں سے کسی ایک زمرے میں شامل کسی بھی فرد کو ICP سے کارڈ کے لیے درخواست دینی اور اس کی میعاد ختم ہونے پر اس کی تجدید کروانی ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
66%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کوریا میں ملازمت کے لیے پاکستانیوں کو کیسی تیاری کرنی چاہیے؟تفصیلات جانیے!

19 مارچ, 2026

سعودی عرب کا ماہِ رمضان میں مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان

2 مارچ, 2024

چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل

23 مئی, 2026

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں