Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری فرخ الطاف اور راجہ یاور کمال کے اعزاز میں دینہ میں افطار ڈنر کی پروقار تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری فرخ الطاف اور راجہ یاور کمال کے اعزاز میں دینہ میں افطار ڈنر کی پروقار تقریب کا انعقاد

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کے اعزاز میں دینہ میں افطار ڈنر کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب دینہ کی معروف سیاسی شخصیت مولوی شادا جٹ، میاں ندیم امین، فرید رمضان قریشی اور محمد عمران بٹ کی طرف سے منعقد کی گئی، افطار ڈنر کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف شخصیت مولوی شادا جٹ ، میاں ندیم امین ، سابق جنرل کونسلر فرید رمضان قریشی اور محمد عمران بٹ کی طرف سے مقامی میرج ہال میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کے اعزاز میں افطار ڈنر کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں انجمن آڑھتیاں دینہ کے جنرل سیکرٹری میاں ہارون، راجہ حسنین، چوہدری توقیر عباس، صدر سبزی فروٹ منڈی رمیض بٹ، ملک محمود، میاں زبیر، فاروق جوئیاں، سابق نائب ناظم چوہدری محمود حسین، راجہ نوید شہزاد، چوہدری محمد سلیمان، وسیم خان سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تقریب کے بعد ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دینہ کے شہری میرے دلوں میں بستے ہیں۔ آج مولوی شادا جٹ ، میاں ندیم امین ، فرید رمضان قریشی اور عمران بٹ نے جس محبت سے آج میرے اعزاز میں تقریب منعقد کی میں ان کا شکریہ اد اکرتا ہوں۔ یہ تمام ورکر میرے چھوٹے بھائی ہیں میرے دروازے ہمیشہ ان کے لیے کھلے ہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: مین بازار کو ماڈرن بازار بنانے کا منصوبہ، خوبصورت دروازوں کی تنصیب کا کام شروع

11 مئی, 2026

دینہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی

18 اپریل, 2025

دینہ پولیس کی احسن کارروائی، 12 سالہ ذہنی معذور بچے کو لواحقین سے ملا دیا

1 جون, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ سے ملحقہ دیہات کی سڑک خستہ حال، عوام کا شدید احتجاج

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں