Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری واجبات کی وصولی میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری واجبات کی وصولی میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف نے محکمہ مال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کے دوران پنجاب اربن لینڈ سسٹم اینہانسمنٹ منصوبے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے پر زور دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف نے محکمہ مال کے افسران کو ہدایت جاری کیں کہ عدالتوں میں زیرِ التوا مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے تاکہ سائلین کو فوری انصاف مل سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ مقدمات کے فیصلے میرٹ پر اور مقررہ وقت کے اندر ہونے چاہئیں تاکہ عوامی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن ہو سکے۔

اجلاس کے دوران محصولات کے اہداف کے حصول پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے تمام فیلڈ عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ سالانہ مالیاتی اہداف کے حصول کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی اور بہتر کارکردگی نہ دکھانے والے عملے کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سابق جسٹس لاہور ہائی کورٹ حسن رضا پاشا کا محتسب دفتر جہلم کا دورہ، ایڈوائزر سے ملاقات کی

17 اپریل, 2024

جہلم: گرانفروشی کا جن بے قابو، دکانداروں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

26 اکتوبر, 2023

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر

26 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

17 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں