Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: گرانفروشی کا جن بے قابو، دکانداروں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: گرانفروشی کا جن بے قابو، دکانداروں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گرانفروشی کا جن بے قابو، دکانداروں نے حکومت پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔

پرائس کنٹرول مجسٹرئیس غائب ہونے سے سبزیوں کی قیمتیں صارفین کی پہنچ سے باہر ہو گئیں، مہنگائی نے غریب عو ام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل بنا دیا۔

مولی 30 روپے سے40 روپے، کھیرا60 سے 80 روپے ، ٹینڈے 120 سے 150 پھول گوبھی 70 روپے سے 90 روپے ، بھنڈی 120 روپے سے 150 ، بند گو بھی 120 سے 150 ، کدو120 روپے سے 150 روپے، شملہ 200 سے 230 روپے، بینگن90 سے 120 روپے، آلو درجہ اول 120 سے 150 روپے آلو دوم 90 سے 110 روپے فی کلو فروخت ہونے لگے۔

سرکاری نرخ ناموں پر عملدر آمد کروانے والا کوئی بھی افسریا اہلکار موجود نہیں انتظامیہ کی عدم توجہی اور پرائس کنٹرول مجسٹریس کی عدم دلچسپی کیوجہ سے گراں فروش عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے اور ضلع بھر میں سرکاری خزانے پر بوجھ بنے مارکیٹ کمیٹی کے غیر ذمہ دار عملے کو تبدیل کرنے اور فرض شناس افسران و عملے کو تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خصوصی بچوں کی تمام ضروریات کو پورا کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

5 اکتوبر, 2023

جہلم: ضلعی دفتر تعلقات عامہ کے جونیئر کلرک مرحوم چوہدری محمد آصف کی رسم قل ادا کر دی گئی

16 جنوری, 2026

جہلم: پولیس تحفظ مرکز کی ٹیم نے ناراض خاتون کو لواحقین سے ملا دیا

24 دسمبر, 2025

جہلم: امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے مختلف سنٹرز کے دورے

3 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں