Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی کیلئے 222 انسپکٹرز کی فہرست طلب، ریکارڈ 5 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی کیلئے 222 انسپکٹرز کی فہرست طلب، ریکارڈ 5 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کے دفتر کی جانب سے ایک اہم مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پنجاب بھر بشمول جہلم سے ایسے 222 انسپکٹرز کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں، جنہیں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدے پر ترقی کے لیے زیر غور لایا جا رہا ہے۔

مراسلے کے مطابق ہر انسپکٹر کے لیے ریکمنڈیشن رول، دیانت داری رپورٹ، جنرل سروس ریکارڈ، کریمنل ریکارڈ (اگر کوئی ہو)، گزشتہ تین سالوں میں دی گئی سزاؤں کی وضاحت یا معافی اور متعلقہ افسران سے تصدیق شدہ فیصلوں کی نقول مہیا کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات آئی جی آفس کو 5 اگست 2025 تک ارسال کرنا ہوں گی۔

ابتدائی فہرست میں جن افسران کے نام شامل کیے گئے ہیں، ان میں عامر مشتاق، عبدالطیف شاہد، خرم گل، سید علی جود، ابرار حسین، خالد محمود، رائے ناصر عباس، علی ندیم جعفری، اسد بخاری، بشارت علی، محمد نواز، جاوید ارشاد، محمد طارق، شاہد حسین، عرفان اسلم، بشیر احمد، محمد اکرم، محمد عباس، رضوان علی، محمد اسلم، ذیشان حیدر، زاہد حسین، صابر علی، محمد بلال، عبدالرحمان سمیت دیگر افسران شامل ہیں۔

مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ ترقی کے فیصلے میرٹ، کارکردگی اور سروس ریکارڈ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ کسی بھی افسر کے خلاف بدعنوانی، غیر تسلی بخش کردار یا سزا یافتہ ریکارڈ موجود ہونے کی صورت میں اس کا ترقی کے عمل میں شامل ہونا متاثر ہو سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی جی آفس اس پورے عمل کو شفاف اور اصولی بنیادوں پر مکمل کرنا چاہتا ہے تاکہ محکمانہ ترقی کے نظام کو مزید موثر، منصفانہ اور میرٹ پر استوار کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس؛ عدالت کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

1 اپریل, 2024

جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک پتنگ فروش گرفتار

8 مارچ, 2024

میرٹ، انصاف اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

5 فروری, 2026

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کے با وجود فاسٹ فوڈ، تکہ کباب اور چکن پیسز کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

3 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں