Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: مریم نواز ہیلتھ کلینک کھیوڑہ میں 3 روزہ ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: مریم نواز ہیلتھ کلینک کھیوڑہ میں 3 روزہ ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر کے مخصوص مراکز صحت میں منعقد کیے جانے والے 3 روزہ ہیلتھ اسکریننگ کیمپس کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کے زیر انتظام مریم نواز ہیلتھ کلینک کھیوڑہ میں بھی کیمپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

کیمپ کا افتتاح سابق ایم پی اے مسلم لیگ (ن) حاجی ناصر للِہ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر نے کیا۔ اس موقع پر معززینِ علاقہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی موجود تھے۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر نے بتایا کہ تین روزہ اسکریننگ کیمپ کے دوران محکمہ صحت کا عملہ ہیپاٹائٹس بی اور سی، ایڈز، ملیریا، شوگر، ٹی بی اور خون کے مختلف ٹیسٹ کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق چیک اپ، کونسلنگ، ویکسینیشن اور غذائیت کی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ فیملی پلاننگ اور جنرل طبی معائنے کے لیے ماہر ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ عملہ بھی موجود ہوگا۔

سابق ایم پی اے حاجی ناصر للِہ نے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی طبی کیمپس عوام کو بہتر اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے ضلع جہلم میں صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے پر ڈپٹی کمشنر جہلم، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ جہلم اور ڈی ڈی ایچ او پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
scattered clouds
30° _ 30°
32%
3 km/h
ہفتہ
41 °C
اتوار
42 °C
پیر
46 °C
منگل
48 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر جہلم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی
15 مئی, 2026
دینہ میں تیز رفتار کار کی ستھرا پنجاب کی گاڑی کو ٹکر، 2 ملازم شدید زخمی
15 مئی, 2026
واسا جہلم کے ترقیاتی کاموں میں ناقص منصوبہ بندی، واسا کے اپنے دو ٹرک نالے میں دھنس گئے
15 مئی, 2026
چیف منسٹر سپیشل ہیلتھ سکریننگ کیمپ حکومت پنجاب کا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
15 مئی, 2026
ضلع جہلم میں پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، متعدد ملزمان گرفتار
15 مئی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں تھریشر مالکان کی من مانیاں عروج پر،فی گھنٹہ 7سے8ہزار وصولی جاری

19 اپریل, 2026

سوہاوہ کی یونین کونسل نگیال کے دفتر میں چوری کی واردات، چور کمپیوٹر اور پرنٹر لے اڑے

28 اکتوبر, 2025

جہلم کے قتل کیس کا فیصلہ؛ عدالت نے دو مجرمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی

6 اگست, 2025

پنجاب حکومت کا 14 ہزار سرکاری اسکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

19 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں