Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے دیہات لنک روڈز سے محروم، سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل، مکین مشکلات سے دوچار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے دیہات لنک روڈز سے محروم، سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل، مکین مشکلات سے دوچار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
19 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی اور عدم تعمیر نے مقامی آبادی کو شدید مشکلات میں مبتلا کر رکھا ہے۔

کوہلیاں، غازیوٹ، سمبلی، علی پور، لَس فورپوٹھی سمیت مختلف دیہاتوں کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہیں جبکہ چھپرمیرا اور دلوموڑہ کی لنک سڑکیں تاحال تعمیر ہی نہیں ہو سکیں۔

ان علاقوں کی سڑکیں گزشتہ بیس سال سے زائد عرصہ قبل تعمیر کی گئی تھیں جو پہلے ہی خستہ حالی کا شکار تھیں، تاہم حالیہ بارشوں کے باعث یہ مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ جگہ جگہ گہرے گھڑے پڑنے سے حادثات پیش آنے لگے ہیں، گاڑیاں خراب ہو رہی ہیں اور عام عوام کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ تھلہ چوہدریاں سے چھپرمیرا اور دلوموڑہ تک لنک روڈز آج تک تعمیر نہیں ہو سکیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے برسوں سے منتخب ہو کر آتے رہے مگر ان دیہات کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے کوئی عملی قدم نہ اٹھایا گیا۔ بارش کے دنوں میں سڑکوں پر کیچڑ جمع ہونے سے دیہات کا شہر سے رابطہ کٹ جاتا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہو جاتے ہیں۔

مکینوں نے کہا کہ ہر لنک روڈ محض تین سے چار کلومیٹر کی ہے لیکن اس کے باوجود تعمیر نہ ہونا عوامی مسائل سے چشم پوشی ہے۔ عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی سی جہلم میثم عباس اور ایم این اے چوہدری فرخ الطاف سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نوٹس لیا جائے، فنڈز منظور کیے جائیں اور ان لنک روڈز کی تعمیر جلد از جلد شروع کی جائے تاکہ عوام کو درپیش مسائل کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

100 روپے کے لوڈ پر اب صارف کو کتنا بیلنس ملے گا؟

6 جولائی, 2024

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سوہاوہ میں ویلیج تھیٹر/اصلاحی پتلی تماشا کا انعقاد

5 نومبر, 2023

پنڈدادنخان میں دو بھائیوں کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

24 ستمبر, 2024

کسانوں کیلئے عید کا تحفہ: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار

10 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں