Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں محرم الحرام کے دوران مکمل نگرانی کا فیصلہ، سکیورٹی اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں محرم الحرام کے دوران مکمل نگرانی کا فیصلہ، سکیورٹی اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محرم الحرام میں تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی جبکہ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے علاوہ انتظامی امور کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ضروری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ریسکیو1122، محکمہ صحت ، محکمہ تعلیم ، محکمہ پولیس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر ، اسسٹنٹ کمشنر جہلم شمس الرحمن اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع جہلم میں عشرہ محرم کے دوران 32 جلوس جبکہ 18 سے زائد زائد مجالس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے تمام متعلقہ محکموں نے اپنے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ضلعی پولیس کی جانب سے فول پروف سکیورٹی اور اہلکاروں کی ڈیوٹی کے حوالے سے تفصیلات جلد مکمل کر لی جائیں گی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا کہ تمام تحصیلوں میں چھوٹی بڑی تمام مجالس اور جلوسوں کی مکمل نگرانی کی جائے گی جبکہ روایتی جلوسوں کے علاوہ نئے جلوس بغیر اجازت کے نہیں نکالے جا سکیں گے۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے محرم کے مرکزی جلوسوں کے راستوں سے تمام قسم کی رکاوٹوں تجاوزات تعمیراتی سامان وغیرہ ہٹانے کے بارے میں پلان پر بریفنگ دی اور بتایا کہ تمام جلوسوں کے راستوں میں کیمرے نصب کیے جائیں گے جلوسوں کے راستوں کو مکمل بند کیا جائے گا تاکہ کوئی غیر ضروری نقل و حرکت نہ ہو سکے ۔ ٹریفک کو متبادل روٹ پر منتقل کیا جائے گا۔

ڈی سی جہلم نے تمام لائسنس داروں کے ساتھ انتظامیہ کی میٹنگ اور ان کو اعتماد میں لے کر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی چوک میں غیر قانونی ویگن اسٹینڈ سے ٹریفک جام، طالبات اور شہری شدید مشکلات کا شکار

3 اکتوبر, 2025

پنجاب بھر کی طرح گرینڈ ٹیچرز الائنس کا جہلم کے تمام سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان

29 ستمبر, 2024

اسسٹنٹ کمشنر کا دینہ پریس کلب کا دورہ، تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن جاری رکھنے کا عزم

23 فروری, 2025

سوہاوہ میں کار پل سے نیچے جا گری، دینہ کی مذہبی شخصیت جاں بحق، دو بیٹے شدید زخمی

8 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں