Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اٹلس ہونڈا نے پرائیڈر 2025ء متعارف کرادی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اٹلس ہونڈا نے پرائیڈر 2025ء متعارف کرادی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنی موٹر سائیکل ہونڈا پرائیڈر 2025 متعارف کرادی ہے، نئے ماڈل میں میکینیکل اپ گریڈ کے بجائے معمولی جمالیاتی اپ ڈیٹس اپنی معمول کی حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔

ہونڈا پرائیڈر 2025ء ماڈل 97.1 سی سی انجن، 4-اسپیڈ ٹرانسمیشن اور ایندھن کی سابقہ کارکردگی رکھتی ہے، نئے ماڈل میں نئے گرافکس اور ایک تازہ رنگ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے۔

پاکستان میں ہونڈا پرائیڈر 2025ء کی قیمت دو لاکھ 8 ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے۔

خصوصیات اور وضاحتیں

انجن اور کارکردگی

4-اسٹروک او ایچ سی ایئر کولڈ

97.1 سی سی

4-اسپیڈ کنسٹنٹ میش

انجن اسٹارٹ : کِک اسٹارٹر

طول و عرض اور صلاحیت

1986 x 718 x 1050 ملی میٹر

سیٹ کی اونچائی: 798 ملی میٹر

گراؤنڈ کلیئرنس: 156 ملی میٹر

وہیل بیس: 1226 ملی میٹر

وزن: 96 کلو

سسپنشن اور ٹائر

فرنٹ سسپنشن: ٹیلیسکوپک فورک (94 ملی میٹر سفر)

پچھلے سسپنشن: سوئنگ آرم (84 ملی میٹر سفر)

اگلا ٹائر: 2.75 – 18 (4 پی آر)

پچھلا ٹائر: 2.75 – 18 (6 پی آر)

ایندھن کی کارکردگی اور صلاحیت

ایندھن کے ٹینک کی گنجائش: 9.7 لیٹر (1.5 ایل ریزر)

پرائیڈر 2025ء ماڈل میں نیا کیا ہے؟

نیا گرافکس اور اسٹیکر ڈیزائن

تازہ رنگ کے اختیارات

اسٹائل میں اضافہ

کارکردگی میں بہتری کے فقدان کے باوجود، ہونڈا پرائیڈر 2025ء کو "مکمل آرام، زیادہ سے زیادہ کارکردگی” کے ساتھ مارکیٹ میں پیش کررہا ہے، جو اسے روزانہ کے مسافروں کیلئے ایک قابل اعتماد آپشن بناتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے تمام اساتذہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ چوہدری راشد محمود

18 اکتوبر, 2023

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب

16 اگست, 2024

جہلم شہر میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کا جینا محال کر کے رکھ دیا

27 مئی, 2024

اقتدار اور اختیار کا ہونا بھی ایک امتحان ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

9 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں