Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع کے تمام اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع کے تمام اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے محکمہ تعلیم کے انتظامی امور، دفتری کارکردگی اور تعلیمی نظام سے متعلق مختلف معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایجوکیشن نازیہ شہزادی نے ڈپٹی کمشنر کو ضلع بھر کے تعلیمی انتظامات، اساتذہ اور دفتری عملے کی حاضری، زیرِ تکمیل ترقیاتی منصوبوں اور محکمہ تعلیم کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نے دفتر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے دفتری ریکارڈ، فائلوں کی بروقت تکمیل اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے کیے گئے اقدامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام دفتری امور کو شفاف، مؤثر اور مقررہ وقت کے اندر نمٹایا جائے تاکہ شہریوں کو بروقت سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

میر رضا اوزگن نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں انتظامی شفافیت، جوابدہی اور بہترین کارکردگی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فرائض کی انجام دہی میں کسی بھی قسم کی غفلت، سستی یا لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ ضلع کے تمام سرکاری اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، طلبہ کے لیے سازگار تعلیمی ماحول اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے تاکہ تعلیمی معیار میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
few clouds
34° _ 34°
44%
5 km/h
ہفتہ
43 °C
اتوار
44 °C
پیر
45 °C
منگل
45 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی کا تاریخی لالہ لجپت رائے لائبریری کا دورہ، بحالی کے کام کو سراہا
10 جولائی, 2026
جہلم پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 16 ملزمان گرفتار
10 جولائی, 2026
جہلم: پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں، خواجہ سعد رفیق
10 جولائی, 2026
محکمہ موسمیات نے 11 اور 12 جولائی کو جہلم سمیت پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
10 جولائی, 2026
جہلم: رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی فوری ختم کی جائے، چوہدری محمد عارف
10 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سیمنٹ بحران، تعمیراتی سرگرمیاں رک گئیں، مزدور روزگار سے محروم

12 دسمبر, 2025

ڈسٹرکٹ بار جہلم میں دفتر محتسب پنجاب اور انفارمیشن کمیشن پنجاب کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

8 مئی, 2024

فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم کی جانب سے 310مستحقین میں رمضان راشن کی تقسیم

24 مارچ, 2025

جہلم سے راولپنڈی جانے والی مسافر ویگنوں میں سی این جی سلنڈروں کی بھرمار

15 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں