Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، صورتحال اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، صورتحال اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان کی زیرِ صدارت شاندار چوک اور سول لائنز روڈ پر ٹریفک کے نظام کو مزید منظم اور رواں رکھنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈی ایس پی ٹریفک، سیکرٹری آر ٹی اے، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اور رکشہ یونین کے دو نمائندہ وفود نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران شاندار چوک اور سول لائنز روڈ پر ٹریفک کی موجودہ صورتحال اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بالخصوص رکشوں کی آمدورفت، پارکنگ کے مسائل اور ٹریفک کے بہاؤ سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر رکشہ یونین کے نمائندگان سے بھی تجاویز حاصل کی گئیں اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، غیر ضروری رش میں کمی لانے اور سڑکوں پر ٹریفک نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے مختلف اقدامات پر غور کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ شاندار چوک اور سول لائنز روڈ کے لیے جامع اور مؤثر ٹریفک پلان مرتب کیا جائے، جس میں شہریوں کی سہولت کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی روانی اور رکشہ ڈرائیورز کو درپیش مسائل کو بھی مدنظر رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کے نظام میں بہتری کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مربوط حکمتِ عملی کے تحت مؤثر اقدامات یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں آسانی فراہم کی جا سکے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کے دباؤ کو کم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
68%
1 km/h
ہفتہ
38 °C
اتوار
34 °C
پیر
37 °C
منگل
40 °C
بدھ
40 °C

تازہ ترین

جہلم: کرپشن کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی، کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخ ناصر محمود
4 ستمبر, 2026
جہلم: 12 سالہ لڑکی سے مبینہ بدسلوکی، راستہ روکنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
4 ستمبر, 2026
جہلم: نیشنل اولمپکس میں دو طلائی تمغے جیتنے والے خصوصی بچے منیب الرحمن کے اعزاز میں تقریب
4 ستمبر, 2026
عمران خان کے حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، بریگیڈیئر (ر) مشتاق احمد
4 ستمبر, 2026
کھیوڑہ تا چوآسیدن شاہ روڈ کی خستہ حفاظتی دیواریں، بڑے حادثے کا خدشہ
4 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: 14 اگست تجدیدِ عہد کا دن ہے، پاکستان کی حفاظت و ترقی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سید خلیل حسین کاظمی

13 اگست, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا اولڈ ہوم "اپنا گھر” کا دورہ، بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا

28 اکتوبر, 2025

جہلم میں تندورمالکان نےمہنگی اور کم وزن روٹی فروخت کرنی شروع کردی

6 جولائی, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا خواتین کالج اور الطاف ہائی سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

7 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں